🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4308. قال الله تعالى: إذا ابتليت عبدي المؤمن فلم يشكني إلى ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے مومن بندے کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4301
«قال الله تعالى: إذا ابتليت عبدي المؤمن فلم يشكني إلى عواده أطلقته من إساري ثم أبدلته لحما خيرا من لحمه ودما خيرا من دمه ثم يستأنف العمل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے مومن بندے کو آزماتا ہوں اور وہ اپنی عیادت کرنے والوں سے میری شکایت نہیں کرتا، تو میں اسے اپنی قید سے آزاد کر دیتا ہوں، پھر اسے اس کے گوشت سے بہتر گوشت اور اس کے خون سے بہتر خون دے دیتا ہوں، پھر وہ نئے سرے سے عمل شروع کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4301]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 272.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں