صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4310. قال الله تعالى: إذا أحب عبدي لقائي أحببت لقاءه وإذا ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میرا بندہ مجھ سے ملنا ....
حدیث نمبر: 4303
«قال الله تعالى: إذا أحب عبدي لقائي أحببت لقاءه وإذا كره لقائي كرهت لقاءه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میرا بندہ مجھ سے ملنا پسند کرتا ہے تو میں بھی اس سے ملنا پسند کرتا ہوں، اور جب وہ مجھ سے ملنا ناپسند کرتا ہے تو میں بھی اس سے ملنا ناپسند کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4303]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك حم خ ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح