صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4317. قال الله تعالى: الكبرياء ردائي والعز إزاري فمن نازعني في ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بڑائی میری چادر ہے اور عزت ....
حدیث نمبر: 4310
«قال الله تعالى: الكبرياء ردائي والعز إزاري فمن نازعني في شيء منهما عذبته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بڑائی میری چادر ہے اور عزت میرا تہبند ہے، پس جو ان میں سے کسی چیز میں مجھ سے جھگڑے گا میں اسے عذاب دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4310]
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بڑائی میری چادر ہے اور عزت میرا تہبند ہے، پس جو ان میں سے کسی چیز میں مجھ سے جھگڑے گا میں اسے عذاب دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4310]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [سمويه] عن أبي سعيد وأبي هريرة. الصحيحة 541: م، خد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح