صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4354. قال رجل: لا يغفر الله لفلان! فأوحى الله تعالى إلى ....
ایک آدمی نے کہا: اللہ فلاں شخص کو ہرگز نہیں ....
حدیث نمبر: 4347
«قال رجل: لا يغفر الله لفلان! فأوحى الله تعالى إلى نبي من الأنبياء: إنها خطيئة فليستقبل العمل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک آدمی نے کہا: اللہ فلاں شخص کو ہرگز نہیں بخشے گا! تو اللہ تعالیٰ نے انبیاء میں سے ایک نبی کی طرف وحی فرمائی کہ یہ (کہنے والا) گناہ گار ہو گیا، پس وہ نئے سرے سے عمل شروع کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4347]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن جندب. الصحيحة 2014.»
قال الشيخ الألباني: صحيح