صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4369. قتلوه قتلهم الله ألا سألوا إذا لم يعلموا فإنما شفاء ....
انہوں نے اسے قتل کر دیا، اللہ انہیں غارت کرے! ....
حدیث نمبر: 4362
" قتلوه قتلهم الله ألا سألوا إذا لم يعلموا فإنما شفاء العي السؤال؟ إنما كان يكفيه أن يتيمم......."
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انہوں نے اسے قتل کر دیا، اللہ انہیں غارت کرے! انہوں نے جب خود نہیں جانتے تھے تو پوچھ کیوں نہ لیا؟ بے علمی کا علاج تو سوال ہی ہے۔ اس کے لیے تو بس اتنا کافی تھا کہ تیمم کر لیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4362]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن جابر. الإرواء 105، صحيح أبي داود 363.»
قال الشيخ الألباني: صحيح