🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4376. قد تركتكم على البيضاء ليلها كنهارها لا يزيغ عنها بعدي ....
میں تمہیں (دین کی) روشن اور واضح راہ پر چھوڑے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4369
«قد تركتكم على البيضاء ليلها كنهارها لا يزيغ عنها بعدي إلا هالك ومن يعش منكم فسيرى اختلافا كثيرا فعليكم بما عرفتم من سنتي وسنة الخلفاء الراشدين المهديين عضوا عليها بالنواجذ وعليكم بالطاعة وإن عبدا حبشيا فإنما المؤمن كالجمل الأنف حيثما انقيد انقاد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں (دین کی) روشن اور واضح راہ پر چھوڑے جا رہا ہوں، جس کی رات بھی دن کی طرح روشن ہے، میرے بعد اس سے وہی ہٹے گا جو ہلاک ہونے والا ہو۔ اور تم میں سے جو زندہ رہے گا وہ عنقریب بہت اختلاف دیکھے گا، پس تم پر لازم ہے کہ میری سنت اور ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی سنت کو، جسے تم پہچانتے ہو، مضبوطی سے تھامے رکھو، اسے داڑھوں سے مضبوط پکڑ لو، اور تم پر اطاعت لازم ہے خواہ (تمہارا حاکم) ایک حبشی غلام ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ مومن تو اس نکیل والے اونٹ کی طرح ہے جسے جہاں بھی ہانکا جائے وہ چلا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4369]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ ك] عن عرباض. الصحيحة 936.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں