🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4379. قد رأيت الآن منذ صليت لكم الجنة والنار ممثلتين لي ....
جب سے میں نے تمہیں نماز پڑھائی ہے، ابھی میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4372
«قد رأيت الآن منذ صليت لكم الجنة والنار ممثلتين لي في قبل هذا الجدار فلم أر كاليوم في الخير والشر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب سے میں نے تمہیں نماز پڑھائی ہے، ابھی میں نے جنت اور جہنم کو اس دیوار کی سمت میں اپنے سامنے پیش کیا گیا دیکھا ہے، میں نے آج کے دن جیسا خیر اور شر (کبھی) نہیں دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4372]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أنس. جزء الكسوف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں