صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4381. قد سألت الله لآجال مضروبة وأيام معدودة وأرزاق مقسومة لا ....
تم نے اللہ سے ایسی چیز مانگی ہے جو مقررہ ....
حدیث نمبر: 4374
«قد سألت الله لآجال مضروبة وأيام معدودة وأرزاق مقسومة لا يعجل شيئا منها قبل حله ولا يؤخر منها شيئا بعد حله ولو كنت سألت الله أن يعيذك من عذاب في النار وعذاب في القبر كان خيرا لك وأفضل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم نے اللہ سے ایسی چیز مانگی ہے جو مقررہ اجل، گنتی کے دن اور تقسیم شدہ رزق کے متعلق ہے، نہ ان میں سے کچھ اپنے وقت سے پہلے جلدی ہو گا اور نہ اپنے وقت کے بعد دیر سے ہو گا۔ اور اگر تم اللہ سے یہ مانگتے کہ وہ تمہیں آگ کے عذاب اور قبر کے عذاب سے پناہ دے تو یہ تمہارے لیے بہتر اور افضل ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4374]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن ابن مسعود. السنة 262 - 263: ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح