🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4390. قدموا قريشا ولا تقدموها وتعلموا من قريش ولا تعلموها ولولا ....
قریش کو آگے رکھو اور ان سے آگے نہ بڑھو، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4382
«قدموا قريشا ولا تقدموها وتعلموا من قريش ولا تعلموها ولولا أن تبطر قريش لأخبرتها ما لخيارها عند الله تعالى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قریش کو آگے رکھو اور ان سے آگے نہ بڑھو، اور قریش سے سیکھو اور انہیں مت سکھاؤ، اور اگر مجھے یہ ڈر نہ ہوتا کہ قریش اِترا جائیں گے تو میں انہیں بتا دیتا کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان کے بہترین لوگوں کا کیا مقام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4382]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن عبد الله بن السائب. الإرواء 519.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں