صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4395. قربيه فما أفقر بيت من أدم فيه خل
اسے قریب کرو (کھاؤ)، جس گھر میں سرکہ ہو وہ ....
حدیث نمبر: 4387
«قربيه فما أفقر بيت من أدم فيه خل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسے قریب کرو (کھاؤ)، جس گھر میں سرکہ ہو وہ سالن سے خالی (محتاج) نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4387]
”اسے قریب کرو (کھاؤ)، جس گھر میں سرکہ ہو وہ سالن سے خالی (محتاج) نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4387]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أم هانئ. الصحيحة: 2220.»
قال الشيخ الألباني: صحيح