صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4409. قل: اللهم اهدني وسددني واذكر بالهدى هدايتك الطريق والسداد سداد ....
کہو: اے اللہ! مجھے ہدایت دے اور مجھے راہِ راست ....
حدیث نمبر: 4401
«قل: اللهم اهدني وسددني واذكر بالهدى هدايتك الطريق والسداد سداد السهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! مجھے ہدایت دے اور مجھے راہِ راست پر رکھ۔ اور ہدایت (مانگتے وقت) راستے پر اپنی رہنمائی کو یاد کرو اور سداد (مانگتے وقت) تیر کے سیدھا نشانے پر لگنے کو (یاد کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4401]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ن] عن علي. مختصر مسلم 1874.»
قال الشيخ الألباني: صحيح