صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4413. {قُلْ هُواللَّهُ أَحَدٌ} تعدل ثلث القرآن و {قُلْ يَا أَيُّهَا ....
کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے قرآن کے ایک تہائی ....
حدیث نمبر: 4405
«{قُلْ هُواللَّهُ أَحَدٌ} تعدل ثلث القرآن و {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} تعدل ربع القرآن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
””کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے“ قرآن کے ایک تہائی کے برابر ہے، اور ”کہہ دیجیے: اے کافرو!“ قرآن کے ایک چوتھائی کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4405]
””کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے“ قرآن کے ایک تہائی کے برابر ہے، اور ”کہہ دیجیے: اے کافرو!“ قرآن کے ایک چوتھائی کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4405]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عمر. الصحيحة 588.»
قال الشيخ الألباني: صحيح