🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4419. قمت على باب الجنة فإذا عامة من دخلها المساكين وإذا ....
میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4411
«قمت على باب الجنة فإذا عامة من دخلها المساكين وإذا أصحاب الجد محبوسون إلا أصحاب النار فقد أمر بهم إلى النار وقمت على باب النار فإذا عامة من يدخلها النساء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں داخل ہونے والوں کی اکثریت مسکین (غریب) لوگ تھے، اور مال دار لوگ روکے ہوئے تھے سوائے جہنمیوں کے کہ انہیں تو جہنم کی طرف بھیجنے کا حکم ہو چکا تھا۔ اور میں جہنم کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں داخل ہونے والوں کی اکثریت عورتیں تھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4411]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن أسامة بن زيد. حم 5/205، 209، خ: نكاح ورفاق، م: ذكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں