صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4425. قولوا: اللهم صل على محمد وعلى أزواجه وذريته كما صليت ....
کہو: اے اللہ! محمد ﷺ اور ان کی ازواج اور ....
حدیث نمبر: 4417
«قولوا: اللهم صل على محمد وعلى أزواجه وذريته كما صليت على إبراهيم وبارك على محمد وعلى أزواجه وذريته كما باركت على إبراهيم إنك حميد مجيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی ازواج اور ان کی اولاد پر رحمت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی ازواج اور ان کی اولاد پر برکت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم پر برکت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف کیا گیا اور بزرگی والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4417]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن هـ] عن أبي حميد. صحيح أبي داود 900، فضل الصلاة 70: الموطأ، إسماعيل القاضي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح