صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4435. قوموا إلى سيدكم
اپنے سردار کے استقبال کے لیے کھڑے ہو جاؤ۔
حدیث نمبر: 4427
«قوموا إلى سيدكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے سردار کے استقبال کے لیے کھڑے ہو جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4427]
”اپنے سردار کے استقبال کے لیے کھڑے ہو جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4427]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي سعيد الصحيحة 67: حم، ق، ع، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح