صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4449. القتيل في سبيل الله شهيد والمبطون شهيد والمطعون شهيد والغريق ....
اللہ کی راہ میں مارا جانے والا شہید ہے، پیٹ ....
حدیث نمبر: 4441
«القتيل في سبيل الله شهيد والمبطون شهيد والمطعون شهيد والغريق شهيد والنفساء شهيدة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں مارا جانے والا شہید ہے، پیٹ کی بیماری میں مرنے والا شہید ہے، طاعون سے مرنے والا شہید ہے، ڈوب کر مرنے والا شہید ہے اور نفاس کی حالت میں مرنے والی عورت شہیدہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 4441]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن عبد الله بن بسر. أحكام الجنائز 39.»
قال الشيخ الألباني: صحيح