صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4562. كل مصور في النار يجعل له بكل صورة صورها نفس ....
ہر تصویر بنانے والا جہنم میں ہے، اس کی بنائی ....
حدیث نمبر: 4554
«كل مصور في النار يجعل له بكل صورة صورها نفس فتعذبه في جهنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر تصویر بنانے والا جہنم میں ہے، اس کی بنائی ہوئی ہر تصویر کے لیے ایک جان بنائی جائے گی جو اسے جہنم میں عذاب دے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4554]
”ہر تصویر بنانے والا جہنم میں ہے، اس کی بنائی ہوئی ہر تصویر کے لیے ایک جان بنائی جائے گی جو اسے جہنم میں عذاب دے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4554]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن ابن عباس. مختصر مسلم 1369، غاية المرام 165.»
قال الشيخ الألباني: صحيح