صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4591. كنت نهيتكم عن الأوعية فانبذوا واجتنبوا كل مسكر
میں نے تمہیں (بعض) برتنوں سے منع کیا تھا، اب ....
حدیث نمبر: 4583
«كنت نهيتكم عن الأوعية فانبذوا واجتنبوا كل مسكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں (بعض) برتنوں سے منع کیا تھا، اب تم ان میں نبیذ بنا سکتے ہو، لیکن ہر نشہ آور چیز سے بچو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4583]
”میں نے تمہیں (بعض) برتنوں سے منع کیا تھا، اب تم ان میں نبیذ بنا سکتے ہو، لیکن ہر نشہ آور چیز سے بچو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4583]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن بريدة. أحكام الجنائز ص 178: ن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح