صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4661. كان إذا أراد أن يباشر امرأة من نسائه وهي حائض ....
جب آپ ﷺ اپنی کسی بیوی سے، جو حیض کی ....
حدیث نمبر: 4653
«كان إذا أراد أن يباشر امرأة من نسائه وهي حائض أمرها أن تأتزر ثم يباشرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کسی بیوی سے، جو حیض کی حالت میں ہوتی، قربت کا ارادہ فرماتے تو اسے تہبند باندھنے کا حکم دیتے، پھر اس سے قربت فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4653]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ د] عن ميمونة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح