صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4694. كان إذا أنزل عليه الوحي نكس رأسه ونكس أصحابه رءوسهم ....
جب آپ ﷺ پر وحی نازل ہوتی تو آپ ﷺ ....
حدیث نمبر: 4686
«كان إذا أنزل عليه الوحي نكس رأسه ونكس أصحابه رءوسهم فإذا أقلع عنه رفع رأسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا سر جھکا لیتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ بھی اپنے سر جھکا لیتے، پھر جب وحی کا سلسلہ رک جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا سر اٹھا لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4686]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عبادة بن الصامت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح