صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4717. كان إذا خرج من بيته قال: بسم الله رب أعوذ ....
جب آپ ﷺ اپنے گھر سے نکلتے تو فرماتے: اللہ ....
حدیث نمبر: 4709
«كان إذا خرج من بيته قال: بسم الله رب أعوذ بك من أن أزل أو أضل أو أظلم أو أظلم أو أجهل أو يجهل علي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر سے نکلتے تو فرماتے: اللہ کے نام سے، اے رب! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ میں پھسل جاؤں یا گمراہ ہو جاؤں، یا ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے، یا میں جہالت کروں یا مجھ سے جہالت کی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4709]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ ك] عن أم سلمة زاد [ابن عساكر] : أو أن أبغي أو يبغى علي. المشكاة 2442.»
قال الشيخ الألباني: صحيح