صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4760. كان إذا عرس وعليه ليل توسد يمينه وإذا عرس قبل ....
جب آپ ﷺ رات کے وقت پڑاؤ فرماتے تو اپنے ....
حدیث نمبر: 4752
«كان إذا عرس وعليه ليل توسد يمينه وإذا عرس قبل الصبح وضع رأسه على كفه اليمنى وأقام ساعده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت پڑاؤ فرماتے تو اپنے دائیں ہاتھ پر سر رکھ کر لیٹ جاتے، اور جب صبح سے پہلے پڑاؤ فرماتے تو اپنا سر اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر رکھتے اور اپنا بازو کھڑا رکھتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4752]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم حب ك] عن أبي قتادة. المشكاة 4716: ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح