صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4800. كان إذا نزل عليه الوحي ثقل لذلك وتحدر جبينه عرقا ....
جب آپ ﷺ پر وحی نازل ہوتی تو اس کی ....
حدیث نمبر: 4792
"كان إذا نزل عليه الوحي ثقل لذلك وتحدر جبينه عرقا كأنه جمان وإن كان في البرد
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تو اس کی وجہ سے آپ پر گرانی طاری ہو جاتی اور آپ کی پیشانی سے موتیوں کی مانند پسینہ بہنے لگتا، خواہ سردی کا موسم ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4792]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن زيد بن ثابت. الصحيحة 2088: أبو نعيم. حم، ق - عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح