صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4843. كان له ملحفة مصبوغة بالورس والزعفران يدور بها على نسائه ....
آپ ﷺ کے پاس ایک چادر تھی جسے ورس اور ....
حدیث نمبر: 4835
"كان له ملحفة مصبوغة بالورس والزعفران يدور بها على نسائه فإذا كانت ليلة هذه رشتها بالماء وإذا كانت ليلة هذه رشتها بالماء وإذا كانت ليلة هذه رشتها بالماء"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک چادر تھی جسے ورس اور زعفران سے رنگا گیا تھا، آپ اسے پہن کر اپنی بیویوں کے ہاں باری باری جاتے تھے، اور جب کسی بیوی کی رات ہوتی تو وہ (بیوی) اس چادر پر پانی چھڑک دیتیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4835]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خط] عن أنس. الصحيحة 2011: أبو الشيخ - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح