صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4857. كان لا يدع قيام الليل وكان إذا مرض أو كسل ....
آپ ﷺ قیام اللیل کبھی نہیں چھوڑتے تھے، اور جب ....
حدیث نمبر: 4849
«كان لا يدع قيام الليل وكان إذا مرض أو كسل صلى قاعدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم قیام اللیل کبھی نہیں چھوڑتے تھے، اور جب بیمار ہوتے یا سستی محسوس کرتے تو بیٹھ کر نماز پڑھ لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4849]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن عائشة. صحيح أبي داود 1180: ابن خزيمة، حم، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح