صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4883. كان يؤتى بالتمر فيه دود فيفتشه يخرج السوس منه
آپ ﷺ کے پاس ایسی کھجوریں لائی جاتیں جن میں ....
حدیث نمبر: 4875
«كان يؤتى بالتمر فيه دود فيفتشه يخرج السوس منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایسی کھجوریں لائی جاتیں جن میں کیڑے ہوتے تو آپ انہیں چیک کر کے ان میں سے کیڑے نکال دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4875]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أنس. الصحيحة 2113: هـ، أبو الشيخ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح