صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4909. كان يتخلف في المسير فيزجي الضعيف ويردف ويدعولهم
آپ ﷺ سفر میں قافلے کے پیچھے رہتے، کمزوروں کو ....
حدیث نمبر: 4901
«كان يتخلف في المسير فيزجي الضعيف ويردف ويدعولهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں قافلے کے پیچھے رہتے، کمزوروں کو آگے بڑھاتے، انہیں اپنے ساتھ سوار کر لیتے اور ان کے حق میں دعا فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4901]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن جابر. الصحيحة 2120.»
قال الشيخ الألباني: صحيح