صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4961. كان يسلت المني من ثوبه بعرق الإذخر ثم يصلي فيه ....
آپ ﷺ اپنے کپڑے سے منی کو اذخر گھاس کے ....
حدیث نمبر: 4953
«كان يسلت المني من ثوبه بعرق الإذخر ثم يصلي فيه ويحته من ثوبه يابسا ثم يصلي فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کپڑے سے منی کو اذخر گھاس کے تنکے سے صاف کر لیتے پھر اسی کپڑے میں نماز پڑھ لیتے، اور خشک ہونے پر اسے کھرچ دیتے پھر اسی میں نماز پڑھتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4953]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن عائشة. حقيقة الصيام 57، الإرواء 180.»
قال الشيخ الألباني: حسن