🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

5003. كان يفطر على رطبات قبل أن يصلي فإن لم تكن ....
آپ ﷺ نماز پڑھنے سے پہلے تازہ کھجوروں سے افطار ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4995
«كان يفطر على رطبات قبل أن يصلي فإن لم تكن رطبات فتمرات فإن لم تكن تمرات حسا حسوات من ماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے سے پہلے تازہ کھجوروں سے افطار فرماتے، اگر تازہ کھجوریں نہ ہوتیں تو خشک کھجوروں سے، اور اگر خشک کھجوریں بھی نہ ہوتیں تو پانی کے چند گھونٹ لے لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4995]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د ت] عن أنس. الإرواء 922، المشكاة 1991.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں