صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5094. لعلكم ستدركون أقواما يصلون الصلاة لغير وقتها فإن أدركتموهم فصلوا ....
شاید تم ایسے لوگوں کو پا لو گے جو نماز ....
حدیث نمبر: 5086
«لعلكم ستدركون أقواما يصلون الصلاة لغير وقتها فإن أدركتموهم فصلوا الصلاة لوقتها وصلوا معهم واجعلوها سبحة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شاید تم ایسے لوگوں کو پا لو گے جو نماز اس کے وقت کے علاوہ پڑھتے ہوں گے، تو اگر تم انہیں پا لو تو نماز اپنے وقت پر پڑھ لو اور پھر ان کے ساتھ بھی پڑھ لو اور اسے نفل شمار کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5086]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن هـ] عن ابن مسعود. صحيح أبي داود 459.»
قال الشيخ الألباني: صحيح