صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5130. لقد أوتي أبو موسى مزمارا من مزامير آل دأود
ابو موسیٰ کو آلِ داؤد کی بانسریوں میں سے ایک ....
حدیث نمبر: 5122
«لقد أوتي أبو موسى مزمارا من مزامير آل دأود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابو موسیٰ کو آلِ داؤد کی بانسریوں میں سے ایک بانسری عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5122]
”ابو موسیٰ کو آلِ داؤد کی بانسریوں میں سے ایک بانسری عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5122]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حل] عن أنس. حل 1/258: خ: فضائل القرآن، م: مسافرين - أبي موسى1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح