صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5135. لقد تاب توبة لوتابها أهل المدينة لقبل منهم
اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر مدینے والے ....
حدیث نمبر: 5127
«لقد تاب توبة لوتابها أهل المدينة لقبل منهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر مدینے والے سب بھی ایسی توبہ کریں تو ان کی توبہ قبول کر لی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5127]
”اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر مدینے والے سب بھی ایسی توبہ کریں تو ان کی توبہ قبول کر لی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5127]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن وائل. المشكاة 3572، الإرواء 2322، الصحيحة 900.»
قال الشيخ الألباني: صحيح