صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5150. لقد هممت أن آمر رجلا يصلي بالناس ثم أحرق على ....
میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ کسی آدمی کو ....
حدیث نمبر: 5142
«لقد هممت أن آمر رجلا يصلي بالناس ثم أحرق على رجال يتخلفون عن الجمعة بيوتهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ کسی آدمی کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، پھر میں ان لوگوں کے گھروں کو آگ لگا دوں جو جمعہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5142]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن ابن مسعود. مختصر مسلم 326، الروض النضير 633.»
قال الشيخ الألباني: صحيح