صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5165. لك ما نويت يا يزيد ولك ما أخذت يا معن
اے یزید! تمہارے لیے وہی ہے جس کی تم نے ....
حدیث نمبر: 5157
«لك ما نويت يا يزيد ولك ما أخذت يا معن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے یزید! تمہارے لیے وہی ہے جس کی تم نے نیت کی، اور اے معن! تمہارے لیے وہی ہے جو تم نے لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5157]
”اے یزید! تمہارے لیے وہی ہے جس کی تم نے نیت کی، اور اے معن! تمہارے لیے وہی ہے جو تم نے لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5157]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن معن بن يزيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح