صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5201. للمهاجرين إقامة بعد الصدر ثلاث
مہاجرین کے لیے حج سے واپسی کے بعد مکہ میں ....
حدیث نمبر: 5193
«للمهاجرين إقامة بعد الصدر ثلاث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مہاجرین کے لیے حج سے واپسی کے بعد مکہ میں تین دن ٹھہرنا جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5193]
”مہاجرین کے لیے حج سے واپسی کے بعد مکہ میں تین دن ٹھہرنا جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5193]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن ابن الحضرمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح