صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5203. لم تحسدنا اليهود بشيء ما حسدونا بـ.....، التسليم والتأمين, ... ....
یہود ہم سے کسی چیز پر اتنا حسد نہیں کرتے ....
حدیث نمبر: 5195
«لم تحسدنا اليهود بشيء ما حسدونا بـ.....، التسليم والتأمين,......»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہود ہم سے کسی چیز پر اتنا حسد نہیں کرتے جتنا سلام کرنے اور آمین کہنے پر کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5195]
”یہود ہم سے کسی چیز پر اتنا حسد نہیں کرتے جتنا سلام کرنے اور آمین کہنے پر کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5195]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن عائشة. الصحيحة 691، 692: صحيح الترغيب 515.»
قال الشيخ الألباني: صحيح