صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5211. لم يكذب من نمى بين اثنين ليصلح
وہ شخص جھوٹا شمار نہیں ہوتا جو دو آدمیوں کے ....
حدیث نمبر: 5203
«لم يكذب من نمى بين اثنين ليصلح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ شخص جھوٹا شمار نہیں ہوتا جو دو آدمیوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے خیر کی بات پہنچائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5203]
”وہ شخص جھوٹا شمار نہیں ہوتا جو دو آدمیوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے خیر کی بات پہنچائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5203]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أم كلثوم بنت عقبة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح