صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5256. لو أن حجرا مثل سبع خلفات ألقي عن شفير جهنم ....
اگر سات حاملہ اونٹنیوں کے برابر کوئی پتھر جہنم کے ....
حدیث نمبر: 5248
«لو أن حجرا مثل سبع خلفات ألقي عن شفير جهنم هوى فيها سبعين خريفا لا يبلغ قعرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر سات حاملہ اونٹنیوں کے برابر کوئی پتھر جہنم کے کنارے سے گرایا جائے تو وہ ستر سال تک اس میں گرتا رہے گا اور اس کی تہہ تک نہیں پہنچے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5248]
”اگر سات حاملہ اونٹنیوں کے برابر کوئی پتھر جہنم کے کنارے سے گرایا جائے تو وہ ستر سال تک اس میں گرتا رہے گا اور اس کی تہہ تک نہیں پہنچے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5248]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هناد] عن أنس. الصحيحة 2865: ع، طب - معاذ وأبي أمامة. ك - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح