صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5258. لو أن قطرة من الزقوم قطرت في دار الدنيا لأفسدت ....
اگر زقوم کا ایک قطرہ دنیا میں ٹپکا دیا جائے ....
حدیث نمبر: 5250
«لو أن قطرة من الزقوم قطرت في دار الدنيا لأفسدت على أهل الدنيا معايشهم فكيف بمن تكون طعامه؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر زقوم کا ایک قطرہ دنیا میں ٹپکا دیا جائے تو یہ دنیا والوں کی زندگیاں تباہ کر دے، تو اس شخص کا کیا حال ہوگا جس کی خوراک ہی یہ ہو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5250]
”اگر زقوم کا ایک قطرہ دنیا میں ٹپکا دیا جائے تو یہ دنیا والوں کی زندگیاں تباہ کر دے، تو اس شخص کا کیا حال ہوگا جس کی خوراک ہی یہ ہو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5250]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن هـ حب ك] عن ابن عباس. المشكاة 5683: الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح