صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5273. لو تعلمون ما لكم عند الله لأحببتم أن تزدادوا فاقة ....
اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ اللہ کے ہاں تمہارے ....
حدیث نمبر: 5265
«لو تعلمون ما لكم عند الله لأحببتم أن تزدادوا فاقة وحاجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ اللہ کے ہاں تمہارے لیے کیا اجر ہے تو تم پسند کرو کہ تمہاری تنگدستی اور حاجت مزید بڑھ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5265]
”اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ اللہ کے ہاں تمہارے لیے کیا اجر ہے تو تم پسند کرو کہ تمہاری تنگدستی اور حاجت مزید بڑھ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5265]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن فضالة بن عبيد. الصحيحة 2169: حم، حب، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح