صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5278. لو رأيتني وأنا أستمع قراءتك البارحة فقد أوتيت مزمارا من ....
اگر تم مجھے دیکھتے کہ میں گزشتہ رات تمہاری قراءت ....
حدیث نمبر: 5270
«لو رأيتني وأنا أستمع قراءتك البارحة فقد أوتيت مزمارا من مزامير آل دأود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم مجھے دیکھتے کہ میں گزشتہ رات تمہاری قراءت سن رہا تھا تو تمہیں معلوم ہوتا کہ تمہیں آلِ داؤد کی بانسریوں میں سے ایک بانسری (جیسی آواز) عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5270]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي موسى1. مختصر مسلم 2112.»
قال الشيخ الألباني: صحيح