صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5316. لو نزل موسى فاتبعتموه وتركتموني لضللتم أنا حظكم من النبيين ....
اگر موسیٰ اتریں اور تم ان کی پیروی کرو اور ....
حدیث نمبر: 5308
«لو نزل موسى فاتبعتموه وتركتموني لضللتم أنا حظكم من النبيين وأنتم حظي من الأمم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر موسیٰ اتریں اور تم ان کی پیروی کرو اور مجھے چھوڑ دو تو تم گمراہ ہو جاؤ گے، میں نبیوں میں سے تمہارا حصہ ہوں اور تم امتوں میں سے میرا حصہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5308]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هب] عن عبد الله بن الحارث. الإرواء 1589.»
قال الشيخ الألباني: حسن