صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5323. لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك عند كل صلاة
اگر مجھے اپنی امت پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ....
حدیث نمبر: 5315
«لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك عند كل صلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے اپنی امت پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5315]
”اگر مجھے اپنی امت پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5315]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك حم ق ت هـ] عن أبي هريرة [حم د ن] عن زيد بن خالد الجهني. مختصر مسلم 270، الضعيفة 204، صحيح أبي داود 37، الإرواء 70 صحيح الترغيب 200.»
قال الشيخ الألباني: صحيح