صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5330. لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها كلها فاقتلوا ....
اگر کتے بھی ایک امت نہ ہوتے تو میں ان ....
حدیث نمبر: 5322
«لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها كلها فاقتلوا منها الأسود البهيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر کتے بھی ایک امت نہ ہوتے تو میں ان سب کو قتل کرنے کا حکم دیتا، پس ان میں سے سیاہ کتے کو قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5322]
”اگر کتے بھی ایک امت نہ ہوتے تو میں ان سب کو قتل کرنے کا حکم دیتا، پس ان میں سے سیاہ کتے کو قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5322]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن عبد الله بن مغفل. غاية المرام 148.»
قال الشيخ الألباني: صحيح