صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5337. لولا أنكم تذنبون لخلق الله خلقا يذنبون فيغفر لهم
اگر تم گناہ نہ کرتے تو اللہ ایسی مخلوق پیدا ....
حدیث نمبر: 5329
«لولا أنكم تذنبون لخلق الله خلقا يذنبون فيغفر لهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم گناہ نہ کرتے تو اللہ ایسی مخلوق پیدا کر دیتا جو گناہ کرتی تاکہ وہ انہیں بخش دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5329]
”اگر تم گناہ نہ کرتے تو اللہ ایسی مخلوق پیدا کر دیتا جو گناہ کرتی تاکہ وہ انہیں بخش دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5329]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن أبي أيوب1. الصحيحة 1963.»
قال الشيخ الألباني: صحيح