صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5344. لو يعلم الذي يشرب وهو قائم ما في بطنه لاستقاء
جو شخص کھڑے ہو کر پیتا ہے، اگر اسے معلوم ....
حدیث نمبر: 5336
«لو يعلم الذي يشرب وهو قائم ما في بطنه لاستقاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کھڑے ہو کر پیتا ہے، اگر اسے معلوم ہو جائے کہ اس کے پیٹ میں کیا ہے تو وہ قے کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5336]
”جو شخص کھڑے ہو کر پیتا ہے، اگر اسے معلوم ہو جائے کہ اس کے پیٹ میں کیا ہے تو وہ قے کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5336]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 176، 2175: عب، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح