صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5361. ليبلغ شاهدكم غائبكم لا تصلوا بعد الفجر إلا سجدتين
تم میں سے حاضر شخص غیر حاضر کو یہ بات ....
حدیث نمبر: 5353
«ليبلغ شاهدكم غائبكم لا تصلوا بعد الفجر إلا سجدتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے حاضر شخص غیر حاضر کو یہ بات پہنچا دے کہ فجر کے بعد دو رکعتوں کے سوا نماز نہ پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5353]
”تم میں سے حاضر شخص غیر حاضر کو یہ بات پہنچا دے کہ فجر کے بعد دو رکعتوں کے سوا نماز نہ پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5353]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ] عن ابن عمر. صحيح أبي داود 1159، الإرواء 478.»
قال الشيخ الألباني: صحيح