صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5367. ليتمنين أقوام لوأكثروا من السيئات الذين بدل الله عز وجل ....
کچھ لوگ ضرور یہ آرزو کریں گے کہ کاش وہ ....
حدیث نمبر: 5359
«ليتمنين أقوام لوأكثروا من السيئات الذين بدل الله عز وجل سيئاتهم حسنات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کچھ لوگ ضرور یہ آرزو کریں گے کہ کاش وہ اور زیادہ گناہ کیے ہوتے، یہ وہ لوگ ہوں گے جن کی برائیوں کو اللہ عزوجل نے نیکیوں میں بدل دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5359]
”کچھ لوگ ضرور یہ آرزو کریں گے کہ کاش وہ اور زیادہ گناہ کیے ہوتے، یہ وہ لوگ ہوں گے جن کی برائیوں کو اللہ عزوجل نے نیکیوں میں بدل دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5359]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 2177.»
قال الشيخ الألباني: حسن