صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5384. ليس الصيام من الأكل والشرب إنما الصيام من اللغووالرفث فإن ....
روزہ صرف کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں، روزہ ....
حدیث نمبر: 5376
«ليس الصيام من الأكل والشرب إنما الصيام من اللغووالرفث فإن سابك أحد أو جهل عليك فقل إني صائم إني صائم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روزہ صرف کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں، روزہ تو لغو اور بے ہودہ باتوں سے رکنے کا نام ہے، پس اگر کوئی تمہیں گالی دے یا تم سے جہالت کا برتاؤ کرے تو کہہ دو کہ میں روزے سے ہوں، میں روزے سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5376]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هق] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 1075: ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح