صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5432. ليس للمرأة أن تنتهك شيئا من مالها إلا بإذن زوجها
عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے شوہر کی ....
حدیث نمبر: 5424
«ليس للمرأة أن تنتهك شيئا من مالها إلا بإذن زوجها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے مال میں سے کچھ بھی خرچ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5424]
”عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے مال میں سے کچھ بھی خرچ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5424]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن واثلة. الصحيحة 775: حم، د، ن، تمام، ك - ابن عمرو، تخ، هـ، الطحاوي، ابن مندة - كعب بن مالك، حم - عبادة بن الصامت1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح